Monday, October 8, 2018

قبض کا علاج

تارامیرا کے بیج اور اسپغول ثابت ہموزن لے کر آپس میں مکس کرکے رکھ لیں۔
طریقہ استعمال: کھانے کے بعد ایک چمچہ چھوٹی کھالیں۔ چند دن میں قبض ٹھیک ہو جائے گی۔

Sunday, October 7, 2018

دیسی دوائیں

دیسی دواء سے علاج اب وقت کی ضرورت بنتی جا رہی ہے۔ جب سے انگریزی دواء مرض کے مکمل علاج سے قاصر ہوتی جارہی ہے ویسے ویسے لوگوں کا رجحان دیسی ادویہ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اس بلاگ میں ہم دیسی ادویہ اور ان سے علاج کے حوالے سے مفید معلومات اور مضامین درج کریں گے جس سے عوام الناس کو فائدہ ہو سکے۔ اس کے ساتھ ساتھ جو حضرات کسی مرض کا علاج جاننا چاہتے ہیں وہ بھی رابطہ کر سکتے ہیں اور ہم ان کا علاج بتائیں گے۔