میرا نام حکیم محمد لقمان ہے اور میں سال 2002 سے حکمت کے شعبہ سے منسلک ہوں۔ جو حضرات استفادہ کرنا چاہیں اور جو دیسی علاج معالجے کی معلومات حاصل کرنا چاہیں ان کے لئے یہ فورم حاضر ہے۔
Monday, October 8, 2018
قبض کا علاج
تارامیرا کے بیج اور اسپغول ثابت ہموزن لے کر آپس میں مکس کرکے رکھ لیں۔
طریقہ استعمال: کھانے کے بعد ایک چمچہ چھوٹی کھالیں۔ چند دن میں قبض ٹھیک ہو جائے گی۔
No comments:
Post a Comment
Kindly mention ur content or email for reply purpose.
No comments:
Post a Comment
Kindly mention ur content or email for reply purpose.